You are here:    Home      Articles posted by Jamaat e Islami Punjab (Page 4)

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ تشویش ناک ہے،آنے والے دنوں میں مہنگائی کا طوفان برپاہوگا

July 16, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے اسٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ”پاکستان قرضوں پر چل رہاہے،معاشی ترقی کی رفتارتوقعات سے کم ہے،آنے والے دنوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا”پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ رپورٹ ماضی کے حکمرانوں…

Read More

سیاسی جماعتوں کے امیدوارانتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑارہے ہیں

July 11, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑارہے ہیں۔مین شاہراہوں اور بڑی بلڈنگزپر دیوقامت ہولڈنگ بورڈنظرآتے ہیں۔ووٹرزکی توجہ حاصل کرنے کے لیے مختلف قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔ایسی اطلاعات بھی…

Read More

اقرباپروری نے اداروں کابیڑہ غرق کرکے رکھ دیاہے،رشوت خوری اور کرپشن کابازار گرم ہے

July 10, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے35ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے12جولائی کو طلب کرنا خوش آئند ہے ۔قومی دولت کولوٹنے والے کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔اقرباپروری…

Read More

احتساب کا سلسلہ رکنا نہیں چاہئے،

July 8, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ لندن فلیٹس اسکینڈل میں نوازشریف اور ان کی فیملی کے خلاف احتساب عدالت کافیصلہ خوش آئند ہے۔اب احتساب کے سلسلے کویہاں نہیں رکناچاہئے،احتساب سب کااور بلاامتیازہونا چاہئے۔پوری پاکستانی قوم یہ چاہتی ہے کہ کرپشن زدہ لوگوں کواسمبلیوں میں نہیں آنا…

Read More

نواز شریف فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہوئے خود ساختہ جلاوطنی ختم کریں

July 7, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دس سال ، مریم نواز کو سات سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال کی سزا کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت کا…

Read More

واپڈا میں 210ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف تشویشناک ہے

July 4, 2018
Published in Featured News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ مالی سال2017-18کے دوران واپڈامیں210ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ریکوریوں،اضافی ادائیگیوں،خزانہ کے غلط استعمال سے76ارب اوراندرونی نظام میں کمزوریوں سے2.77ارب روپے کانقصان پہنچا ہے۔کرپشن اور کرپٹ عناصر کی کارستانیاں تمام اداروں میں سنائی…

Read More

چیف جسٹس کے ملک میں نئے ڈیم بنانے کے حوالے سے ریمارکس حوصلہ افزاہیں

June 30, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے نیپراکی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پراپنے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپیہ25پیسے اضافہ انتہائی قابل مذمت ہے۔اس سے ملک میں مہنگائی کاطوفان آئے گا اور عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا۔بجلی…

Read More

ایم ایم اے کی کامیابی پاکستان میں خوشحالی کی ضامن ہے

June 30, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہا ہے کہ ملک وقوم شدید بحرانوں کی زد میں ہیں اوراس سے نجات کا واحد راستہ شفاف اور منصفانہ الیکشن ہیں ۔آئندہ عام انتخابات میں عوام چوروں،لٹیروں اور نیالبادہ اوڑھ کر آنے والوں کو مسترد کردیں گے۔ملک و قوم کوجراتمند، پڑھی…

Read More

عوام2018کے انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کی باکردار قیادت کومنتخب کریں

June 28, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے قرضے معافی کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس کہ”پائی پائی وصول کی جائے گی”کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ کروڑوں اربوں روپے کے قرضے لے کر معاف کرانے اور قومی خزانہ لوٹنے والوں نے ملک کوکنگال بنادیاہے۔کرپٹ افراد نے اقتدار میں آکردونوں…

Read More

رجب طیب ایردوان کی شاندار کامیابی عالم اسلام کی فتح ہے

June 26, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے ترکی میں پارلیمانی وصدارتی انتخابات میں اسلام پسند اور اتحاد امت کے داعی رجب طیب ایردوان کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ رجب طیب ایردوان کی فتح عالم اسلام کی فتح ہے۔امریکہ،یورپ،فرانس سیکولرزاورلبرلز کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location