You are here:    Home    Blog

سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے،لوگوں کوصحت کی بنیادی سہولیات نہیں ملتیں

October 13, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کی مزید قرضوں کے لیے آئی ایم ایف کو دی جانے والی درخواست سے ملکی معیشت تباہی کاشکار ہوجائے گی اور پاکستان میں مہنگائی کانیا طوفان آئے گا جو پھر قابو میں نہیں آسکے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز…

Read More

نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کو نظر انداز کرکے تبدیلی نہیں لائی جاسکتی

October 12, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کو نظر انداز کرکے ملک میں مثبت تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ہمیں نوجوانوں کو کسی بھی موقع پر تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے۔نوجوان طبقہ پاکستان کی کل آبادی کے 60فیصدحصے پر مشتمل ہے۔ اس وقت ملک بھر…

Read More

پینتیس ارب روپے کے بے نامی اکاؤنٹس کی نشاندہی تشویشناک ہے

October 11, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے 35ارب روپے کے بے نامی اکاؤنٹس کی نشاندہی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ کرپٹ عناصر بینک افسروں کی ملی بھگت سے کالے دھن کو چھپانے کے لیے کروڑوں روپے عام افراد کے اکاؤنٹس میں منتقل کررہے ہیں،اس حوالے سے آئے روزکوئی نہ کوئی چونکا…

Read More

لوٹی ہوئی دولت واپس لاکر عوام کو ریلیف دینے کے دعویدارآہستہ آہستہ بے نقاب ہورہے ہیں

October 10, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ امریکی ڈالر134روپے سے تجاوز کرنے سے ملک میں مہنگائی کاگراف مزید بڑھ جائے گااور اس کاپاکستانی معیشت پر برااثر پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں عوامی وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی نئی حکومت کے صرف ڈیڑھ…

Read More

تحریک انصاف کی حکومت تعلیم اور صحت جیسے بنیادی اہمیت کے حامل شعبوں پر فوری توجہ دے

October 9, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: جماعت اسلامی یو سی 114 جوہر ٹاؤن لاہور نے پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایچ1 پارک نزد مکی مسجد میں امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم اور وائس چیرمین چوہدری عبدالقیوم گجر کی زیر سرپرستی ایک فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیاگیا۔ اس کیمپ سے چھ سو افراد نے…

Read More

جماعت اسلامی شروع دن سے امریکی چنگل سے نجات حاصل کرنے کی بات کرتی آرہی ہے

October 8, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے امریکی قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے بیان پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی حکام ایک طرف پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کی بات کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب وہ بھارت نوازی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ امریکہ ہندوستان کی ہر حوالے…

Read More

پارلیمنٹ میں ایسی قانون سازی کی جائے جس سے منی لانڈرنگ کا جڑ سے خاتمہ ممکن ہو

October 7, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ برطانیہ اور امارات میں پاکستانیوں کی نئی10ہزار جائیدادوں کے انکشاف پر قوم میں تشویش پائی جاتی ہے۔ملکی خزانے کونقصان پہنچانے والے اور ٹیکس چور قومی مجرم ہیں۔بیرون ملک غیر قانونی طورپر جائیدادیں بنانے والے کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں،ان کی جائیدادوں…

Read More

حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ملکی مفاد میں مل کر کام کرنا چاہئے

October 4, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ملکی مفاد میں مل کر کام کرنا چاہئے اور قومی ایشوزپر اتفاق رائے کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے۔قومی اداروں کے استحکام سے ملک مضبوط ہوگا۔اداروں کو متنازعہ بناکر تصادم کی راہ ہموار کرنے والے درحقیقت جمہوریت کے دشمن ہیں۔جمہوریت…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location