You are here:    Home      Urdu News (Page 2)

پاکپتن سمیت مختلف اضلاع میں بھتہ کے نام پر چھوٹے ٹرانسپورٹرز کو تنگ کرنا قابل مذمت ہے

November 29, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ صوبہ پنجاب میں بالخصوص پاکپتن،لاہور اور دیگر اضلاع میں ناقص امن وامان کی صورتحال اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے چھوٹے ٹرانسپوٹرز سے بھتہ لیناتشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے ۔ ضلع پاکپتن سمیت دیگر اضلاع میں بھتہ کے نام پر چھوٹے ٹرانسپورٹرز کو…

Read More

بجلی ،گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عوام تنگ آچکے ہیں

November 28, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں نے اپنے پہلے تین ماہ کے دور اقتدار میں روزمرہ کی اشیاء کے نرخوں میں65فیصد اضافہ کردیا ہے۔بجلی ،گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عوام تنگ آچکے ہیں اور دن بدن حکومتی کارکردگی کے حوالے سے مایوسی کاشکار ہیں۔اگر تحریک…

Read More

پاناماکیس میں ملوث436اور دیگر میگااسکینڈلزمیں شامل لوگوں کیخلاف کارروائی کب ہوگی ؟

November 27, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ملک میں کرپشن ایک ناسور بن چکی ہے۔آئے روزمیگااسکینڈلزکے کیسزسامنے آرہے ہیں مگر اس کے سدباب کے لیے ہونے والے اقدامات ناکافی ہیں۔المیہ یہ ہے کہ نیب سمیت انسداد بدعنوانی کے دیگراداروں کے پرکاٹنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ایک طرف ملک میں لوٹ مارمچی ہوئی…

Read More

لاہور سمیت پورے صوبے میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے

November 26, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت بیسیوں افراد کو گرفتار کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ایک طرف منت ترلے کرکے وقت گزارتی ہے جبکہ دوسرے ہی لمحے گلے پڑتی ہے۔اس قسم کے اقدامات سے حکمران اپنے لیے مشکلات پیداکررہے ہیں۔گرفتاریاں…

Read More

خادم حسین رضوی سمیت تمام گرفتار افراد کو فی الفور رہاکیا جائے

November 25, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت بیسیوں افراد کو گرفتار کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ایک طرف منت ترلے کرکے وقت گزارتی ہے جبکہ دوسرے ہی لمحے گلے پڑتی ہے۔اس قسم کے اقدامات سے حکمران اپنے لیے مشکلات پیداکررہے ہیں۔گرفتاریاں…

Read More

کرپٹ عناصر نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے، سب کا بلاامتیازاحتساب ہونا چاہئے

November 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ انسداد بدعنوانی کے ادارے محض کاغذی کارروائی میں مصروف ہیں۔لوگوں کو شک کی بنیاد پر اٹھاکر حبس بے جا میں رکھاجاتا ہے اور بعد میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈے جاتے ہیں جبکہ اصل مجرمان پر ہاتھ نہیں ڈالاجارہا۔اینٹی کرپشن،نیب سمیت تمام ادارے ملک کو…

Read More

عوام کی بے لوث خدمت کے گن گانے والے شاہانہ پروٹوکول کے مزے لوٹے رہے ہیں

November 22, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ انسداد بدعنوانی کے ادارے محض کاغذی کارروائی میں مصروف ہیں۔لوگوں کو شک کی بنیاد پر اٹھاکر حبس بے جا میں رکھاجاتا ہے اور بعد میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈے جاتے ہیں جبکہ اصل مجرمان پر ہاتھ نہیں ڈالاجارہا۔اینٹی کرپشن،نیب سمیت تمام ادارے ملک کو…

Read More

امریکی صدر کابیان افغانستان میں اپنی ناکامیوں کاملبہ پاکستان پر گرانے کی کوشش ہے

November 20, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر اپنے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر کے بیان پر حکومت پاکستان کاجراتمندانہ موقف سامنے آناچاہئے ۔پاکستان کی عزت ،خودمختاری اورسلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔سابق ڈکٹیٹرپرویزمشرف کی بزدلانہ پالیسیوں کواب ہمیشہ کے لیے دفن کرکے نئی خارجہ پالیسی کوازسرنوتشکیل…

Read More

وزیر اعظم عمران خان کے کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

November 19, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے انتخابات سے قبل اعلان کیا تھاکہ وہ ملکی وسائل سے بھرپور استفادہ کریں گے اور کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے مگر ان کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔موجودہ حکمران بھی ماضی کی حکومتوں کی…

Read More

حکومت کی کاشتکاروں کو درپیش مسائل پر کوئی توجہ نہیں،شعبہ زراعت کومسلسل نظراندازکیاجارہاہے

November 18, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکومت کی کاشتکاروں کودرپیش مسائل پر کسی قسم کی کوئی توجہ نہیں۔گنے کی فصل تیارکھڑی ہے جبکہ شوگرمل مالکان نے تاحال کرشنگ سیزن کاآغاز نہیں کیا۔حکومت نے پندرہ نومبر کی تاریخ دے رکھی تھی جس کوہوامیں اڑادیا گیا۔شوگر مل مالکان ایک مافیاکی صورت اختیار…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location