You are here:    Home      Urdu News (Page 3)

پاکستان کے بغیر مسئلہ کشمیر پر نتیجہ خیز مذاکرات ناممکن

October 31, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے بھارتی وزیر خزانہ رام مادھو کے بیان کہ”پاکستان کے ساتھ بات چیت ممکن نہیں،مقبوضہ کشمیر میں نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے اسٹیج تیارکرلیا ہے”پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا۔پاکستان کے بغیر مذاکرات…

Read More

سری لنکا نے میچ ہار کر بھی پاکستانیوں کے دل جیت لیے

October 31, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ سری لنکا کی ٹیم نے ہار کر بھی کروڑوں پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔آنے والے دنوں میں مزید غیرملکی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ساڈھے آٹھ برس بعد ملکی میدان آباد ہونے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ…

Read More

نااہل افراد کو نوازنے کی خاطر قانون سازی لمحہ فکریہ ہے

October 30, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے” نئے الیکشن ایکٹ2017جس کے تحت نادہندگان اور قرضہ معاف کروانے والے بھی انتخابات لڑسکیں گے”پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن کسی بھی امیدوار کے قرضے، یوٹیلٹی چار جز،زیر التوا فوجداری مقدمات اور ٹیکس ادائیگیوں کے حوالے سے سکروٹنی نہیں کرسکے…

Read More

مسلم لیگی ایم این اے کے بھتیجے کوپرچہ درج ہونے کے باوجود رہاکرناافسوس ناک امر ہے

October 29, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہرقیوم ناہراکے بھتیجے اور ڈسٹرکٹ چیئرمین گوجرانوالہ مظہر قیوم ناہرا کے بیٹے زبیر سلطان کو جعلی نمبرپلیٹ لگانے پرگرفتارکرنے اور بعدازاں رہائی کے خلاف اپنے شدیدردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ لگتاہے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں جنگل کا…

Read More

ملک میں12سو سے زائد افرادلاپتہ ہیں انہیں فی الفور بازیاب کیاجانا چاہئے

October 29, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل نہ ہونے پر سینٹ میں احتجاج لمحہ فکریہ اور حکمرانوں کی مایوس کن کارکردگی کامظہر ہے۔حکومت پاکستان اس مسئلے کوسنجیدگی سے لے۔پاکستانیوں کے بعد غیر ملکیوں کو بھی اٹھایاجا رہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم…

Read More

جماعت اسلامی پنجاب کا دبئی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی ساڈھے 8کھرب کی سرمایہ کاری پر تشویش کااظہار

October 26, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور( )امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی ساڈھے 8کھرب روپے کی سرمایہ کاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اینٹی کرپشن قوانین کے تحت منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو بے نقاب کیاجانا چاہئے۔معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کونسے ذرائع ہیں جن کے تحت دبئی…

Read More

جماعت اسلامی پنجاب کا امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر شدید ردعمل

October 25, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے امریکی وزیرخارجہ کے بیان کہ”پاکستان کو دہشتگردوں کا واضح بتادیا،تعلقات ان کے خاتمے سے مشروط ہیں”پراپنے رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جس کا امریکہ دوست بن جائے اسے دشمنوں کی ضرورت نہیں۔امریکہ کی طرف سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم انتہائی قابل مذمت ہیں

October 24, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل ظلم وستم کے واقعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ضلع کپواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے متعدد کشمیری شہید ہوچکے ہیں جبکہ محض چند دنوں میں 100سے زائد خواتین کے بال کاٹنے جیسے واقعات نے…

Read More

کرپشن چھپانے کے لیے ریکارڈ کو غائب کرنا یا جلادینا روایت بن چکا ہے

October 23, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کی نئی نئی داستانیں رقم ہورہی ہیں۔تازہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق جولائی2013سے فروری2016تک پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو برطانیہ سے ملنے والی4ارب46کروڑ روپے کی امداد کاریکارڈ غائب ہوناتشویش ناک اور قابل مذمت امر ہے۔ملک کے اندر پورانظام ہی کرپشن زدہ ہوچکا ہے۔کرپشن چھپانے…

Read More

پنجاب میں دوہزارسے زائد افراد کے علاج کیلئے صرف ایک ڈاکٹرکا ہوناحکمرانوں کی بدترین کارکردگی کامظہر ہے

October 22, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہا ہے کہ لاہور سمیت پورے صوبے میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے ۔رائے ونڈ میں سڑک کنارے اور گنگا رام میں فرش پر زچگی کے واقعات تشویشناک اور انتظامیہ کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ہسپتالوں میں عملے کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کے باعث…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location