You are here:    Home      Urdu News (Page 37)

تخریب کاری میں ملوث بھارتی سفارتخانے کو فی الفور بند کیاجائے

November 5, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ بھارت پاکستان کاازلی دشمن ہے۔کراچی، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” دہشتگردی کی کاروائیاں کررہی ہے۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ اب آئے روزپاکستان میں انڈین ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے انکشافات پربھارتی سفارتکارپکڑے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمنصورہ میں…

Read More

باہمی اختلافات سی پیک منصوبے کے لیے خطرناک ہیں

October 25, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:میر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سے غیر جمہوری وغیر سیاسی قوتوں کے لیے راستہ ہموارہوسکتاہے۔دانشمندانہ اقدامات اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ملکی تاریخ میں سیاستدانوں نے کم اور فوجی آمروں نے زیادہ حکمرانی کی ہے۔کسی بھی ملک اوراس کے عوام…

Read More

کراچی کے میئروسیم اختر کی جانب سے بانی ایم کیوایم الطاف حسین کو غدار قراردیا

October 24, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کراچی کے میئروسیم اختر کی جانب سے بانی ایم کیوایم الطاف حسین کو غدار قراردینے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ الطاف حسین بھارتی خفیہ ایجنسی راءکے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور ملکی سلامتی کو نقصان پہنچارہے ہیں۔اس سے قبل بھی ایم…

Read More

کوئی بھی شخص یاادارہ آئین وقانون سے بالاتر نہیں

October 23, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے لیے حکمرانوں سمیت تمام کرپٹ عناصر کا احتساب ناگزیر ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں کرپشن ثابت ہونے پر سخت ترین سزائیں متعین کی گئی ہیں مگر بدقسمتی سے پاکستان میں الٹی گنگابہتی ہے۔یہاں جس کی لاٹھی اس کا قانون رائج…

Read More

۔سوچی سمجھی سازش کے تحت ملکی حالات خراب کیے جارہے ہیں۔

October 22, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ پاکستان اس وقت معاشی اور سیاسی بحرانوں کاشکار ہے۔سوچی سمجھی سازش کے تحت ملکی حالات خراب کیے جارہے ہیں۔حکمرانوں کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے دنیامیں پاکستان کی جگ ہنسائی ہورہی ہے۔اگر حکومت پانامالیکس کے معاملے پر ٹال مٹول سے کام نہ لیتی…

Read More

جماعت اسلامی پنجاب کا سالانہ اجتماع ارکان 28تا30اکتوبرکووحدت روڈگراؤنڈلاہور میں ہوگا۔

October 20, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ پُرامن احتجاج ہر سیاسی وجمہوری پارٹی کابنیادی اور جمہوری حق ہے۔حکومت کو اس میں رکاوٹیں کھڑی نہیں کرنی چاہئیں۔ساڑھے تین برس ہوچکے ہیں اگر حکمران طبقے نے عوام کو ریلیف فراہم کیا ہوتا تولوگ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور نہ ہوتے۔ہر شعبہ ہائے زندگی سے…

Read More

گیس خسارے کاحجم11.5فیصد تک بڑھ چکا ہے اور قدرتی گیس سسٹم کو ہونے والا سالانہ نقصان 6ارب روپے ہے۔

October 19, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے دسمبر تافروری تک پنجاب کے گھریلو صارفین کو7گھنٹے گیس فراہم نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم میں منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف حکومت عوام کوخوشحالی کے خواب دکھارہی ہے جبکہ…

Read More

ایک لاکھ 90ہزار سکولوں میں پانی،بجلی،چاردیواری اور باتھ رومز دستیاب نہیں۔

October 18, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ صوبے میں سرکاری تعلیمی ادارے حکومتی عدم توجہی کا شکار ہیں۔30اکتوبر2016تک صوبائی حکومت کا لاہور میں تین لاکھ90ہزار اور صوبے بھر میں 38لاکھ بچوں کو سکول لانے کاخواب پوراہوتانظر نہیں آرہا۔چائلڈ لیبر کے خاتمہ کی نوید سنانے والے اپنی تمام ترکوششوں کے باوجود عمل…

Read More

جموں وکشمیر کے پاکستان سے الحاق تک تحریک جاری رہے گی۔

October 17, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تحریک آزادی کو100سے زائد دن گزرچکے ہیں جس میں120سے زائد معصوم اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید،ہزاروں کو زخمی اور سینکڑوں کوبینائی سے محروم کردیا گیا ہے مگر اس کے باوجود اقوام متحدہ اور عالمی برادری خاموش تماشائی بنی بیٹھی…

Read More

چینی کمپنی کی چولستان اور تھر کے صحرا کو قابل کاشت بنانے کی پیشکش سے فائدہ اٹھایاجائے۔

October 16, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے چینی کمپنی”ایلیان ریسورسزگروپ”کی جانب سے پنجاب میں چولستان اور سندھ میں تھرکے ریگستانوں کوزراعت اور شجرکاری کے قابل بنانے کی پیشکش کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ہم ترقی یافتہ عرب ممالک کی طرح اپنے ریگستانوں کو نخلستانوںمیں تبدیل کرسکتے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location