You are here:    Home      Urdu News (Page 39)

ملتان روڈ جگہ جگہ کھودائی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

January 7, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ اورنج ٹرین ایک اچھا منصوبہ ہے مگر ملتان روڈ پر جگہ جگہ کھودائی اور ٹھیکیداروں کی جانب سے بروقت مٹی کوٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے عوام سانس کی بیماریوں میں مبتلاءہورہے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب اس کانوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام جوغفلت کامظاہرہ کررہے ہیں کے خلاف…

Read More

ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت خوش آئند امرمگرمہنگائی کوبھی کنٹرول کیاجائے۔

January 7, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم کی قیمتیں کم نہ ہوناعوام کے ساتھ سنگین مذق اور قابل مذمت عمل ہے۔وفاقی حکومت کوپٹرول کی عالمی مارکیٹ میںکے تناسب سے مزید کمی کرنی چاہئے تھی تاکہ غریب عوام کوریلیف ملتا اور…

Read More

جماعت اسلامی کاگیس کی سالانہ30ارب روپے کی چوری پر تشویش کا اظہار

January 7, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کاسینیٹ اجلاس کے دوران ہر سال 30ارب روپے کی گیس چوری کے انکشاف پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک طرف ملک میں گیس کابحران شدت اختیار کرچکا ہے تو دوسری جانب حکومتی وزراءاپنے بیانات کے ذریعے عوام کے زخموں پر…

Read More

اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر پیش رفت قابل تحسین ،عوام کی حالت بھی بہتربنائی جائے

January 6, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے دور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پرکام قابل تحسین ہے لیکن حکومت کو عوام کی حالت بہتر بنانے کے لئے بھی عملی اقدامات کرنے چاہئے۔گڈگورننس کے دعوے محض کاغذوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔موجودہ حکومت نے اپنے اڑھائی سال کے…

Read More

حکومت بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کےلئے باتوں کی بجائے سنجیدگی دکھائے

January 5, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ لاہورسمیت صوبے بھر میں گیس کے بدترین بحران نے عوام کے لئے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔کئی کئی گھنٹوں تک گیس کی عدم دستیابی اور پریشر کم ہونے سے کھاناپکانا ممکن نہیں رہا۔گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے بچے اور بڑے ناشتہ کئے بغیراسکول اور دفاتر…

Read More

جماعت اسلامی کاشروع دن سے یہی موقف ہے کہ امریکی جنگ ہماری نہیں۔

January 4, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمداور سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ نے سابق امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی جانب سے اپنی کتاب میں مشرقی وسطیٰ کوتقسیم کرنے کے لئے “داعش “بنانے کے اعتراف” پر اپنی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ہیلری کلنٹن کااعتراف اس بات کاثبوت ہے کہ امریکہ خود دنیاکاسب سے بڑادہشت گردملک…

Read More

مردان میں بم دھماکہ افسوناک اور قابل مذمت ہے۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے مردان میں نادرادفتر کے باہر بم دھماکے میں 26افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کا یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ وفاقی اور خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت دہشتگردی کی روک تھام کے لئے سنجیدہ عملی اقدامات کرے اور قانون نافذ کرنے…

Read More

ڈاکٹر سیدوسیم اختر نے نیو ایئر نائٹ کے نام پر فحاشی وعریانی پھیلانے کےخلاف تحریک التواءجمع کروادی۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹر سید وسیم اخترنےنئے سال کی آمد کے موقع پر نیو ایئر نائٹ کے نام پر فحاشی وعریانی کو فروغ دینے اور غلط کاموں کے لئے ہوٹل اورنیٹ کیفے کی بکنگ کے خلاف تحریک التواءپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔تحریک التواءمیں کہا گیا ہے کہ” قومی اخبارات کی…

Read More

سندھ حکومت کورینجرزکے اختیارات کے معاملے کو اپنی اناکامسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے وزیراعظم نوازشریف کے اس بیان کہ”کراچی آپریشن کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے”پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کایہ بیان خوش آئند اور قابل تحسین ہے ۔کراچی آپریشن کو اپنے منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کو رینجرز کے…

Read More

میٹروبس، اورنج ٹرین منصوبے اچھے مگرعوام کے حقیقی مسائل حل ہونے چاہئیں۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کاجینامحال کردیا ہے۔حکومتی دعوﺅں کے برعکس بجلی کے شارٹ فال میںدن بدن اضافہ ہورہا ہے۔بجلی کا شارٹ بڑھ کر4500میگاواٹ تک پہنچ گیاہے۔گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے بھی لوگوں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location