You are here:    Home      Urdu News (Page 43)

ڈاکٹر سیدوسیم اختر نے نیو ایئر نائٹ کے نام پر فحاشی وعریانی پھیلانے کےخلاف تحریک التواءجمع کروادی۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹر سید وسیم اخترنےنئے سال کی آمد کے موقع پر نیو ایئر نائٹ کے نام پر فحاشی وعریانی کو فروغ دینے اور غلط کاموں کے لئے ہوٹل اورنیٹ کیفے کی بکنگ کے خلاف تحریک التواءپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی۔تحریک التواءمیں کہا گیا ہے کہ” قومی اخبارات کی…

Read More

سندھ حکومت کورینجرزکے اختیارات کے معاملے کو اپنی اناکامسئلہ نہیں بنانا چاہئے۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے وزیراعظم نوازشریف کے اس بیان کہ”کراچی آپریشن کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے”پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کایہ بیان خوش آئند اور قابل تحسین ہے ۔کراچی آپریشن کو اپنے منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کو رینجرز کے…

Read More

میٹروبس، اورنج ٹرین منصوبے اچھے مگرعوام کے حقیقی مسائل حل ہونے چاہئیں۔

December 31, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ گیس اور بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کاجینامحال کردیا ہے۔حکومتی دعوﺅں کے برعکس بجلی کے شارٹ فال میںدن بدن اضافہ ہورہا ہے۔بجلی کا شارٹ بڑھ کر4500میگاواٹ تک پہنچ گیاہے۔گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے بھی لوگوں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار…

Read More

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کا لاہور اپرمال کے نجی ہوٹل واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار

December 27, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے لاہور اپرمال کے نجی ہوٹل واقعے پراپنے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ عوام کی عزت،مال اور آبرو کی کوئی اہمیت نہیں۔آئے روز بداخلاقی کے واقعات رونماہورہے ہیں۔بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ سے لوگ عدم تحفظ کاشکار ہوچکے ہیں۔ قتل وغارت،چوری ڈکیتی اور بداخلاقی جیسے واقعات کوکنٹرول کرنے…

Read More

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم نے مٹھی بھراشرافیہ اور عوام کے درمیان تفریق پیداکردی ہے۔

December 22, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

میرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ ملکی قرضوں میں دن بدن اضافہ قابل تشویش ہے۔1988کوپاکستان کے داخلی وبیرونی قرضوں کامجموعی حجم523ارب روپے تھا جبکہ 20برس بعد 2008کوان قرضوں کاکل حجم5603ارب روپے کے اضافے کے ساتھ6125ارب روپے ہوگیا۔پیپلزپارٹی کے5سالہ دور اقتدار میں پاکستان کے مجموعی قرضوں کاحجم 8167ارب روپے کے اضافے کے ساتھ…

Read More

گیس صارفین کے لئے ٹیرف میں اضافہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں

December 21, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے اوگراکی جانب سے یکم جنوری کوگیس38فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دینے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس صارفین کے لئے ٹیرف میں اضافہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،فی الفوراس اضافے کو واپس لیاجائے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف عوام کوگیس میسر نہیں ،گھروں کے…

Read More

تھانہ سسٹم کی اصلاح کرتے ہوئے ایماندار افسروں کی حوصلہ افزائی کی جائے

December 19, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ لاہورسمیت پوراصوبہ لاقانونیت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران475افراد قتل کردیئے گئے جبکہ اس قسم کی وارداتوں کے دوران1125سے زائدافراد زخمی ہوئے۔انہوں نے کہاکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ڈاکوﺅںکے ہاتھوں26افراد مارے گئے۔پولیس اور دیگر…

Read More

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے

December 17, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ کراچی میں امن کے لئے رینجرزکی خدمات قابل قدر ہیں۔سندھ اسمبلی سے منظورہونے والی قراردادمیں رینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے سے کراچی کا امن متاثرہوگا اور حالات پھر سے خراب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں مختلف پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…

Read More

سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کے ساتھ جس سفاکی اوربربریت کی انتہا کی گئی اس کی مثال نہیں ملتی

December 16, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ16دسمبر پاکستان کے لئے سانحات کادن ہے۔یہ دن پاکستانی تاریخ میں ایک سیاہ ترین باب کے طور پر لکھا جاچکاہے۔پوری قوم ہر سال اس دن کو دکھ اور افسوس کے ساتھ مناتی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے کے سانحہ سے…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location