You are here:    Home      Urdu News (Page 47)

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم نے مٹھی بھراشرافیہ اور عوام کے درمیان تفریق پیداکردی ہے۔

December 22, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

میرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ ملکی قرضوں میں دن بدن اضافہ قابل تشویش ہے۔1988کوپاکستان کے داخلی وبیرونی قرضوں کامجموعی حجم523ارب روپے تھا جبکہ 20برس بعد 2008کوان قرضوں کاکل حجم5603ارب روپے کے اضافے کے ساتھ6125ارب روپے ہوگیا۔پیپلزپارٹی کے5سالہ دور اقتدار میں پاکستان کے مجموعی قرضوں کاحجم 8167ارب روپے کے اضافے کے ساتھ…

Read More

گیس صارفین کے لئے ٹیرف میں اضافہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں

December 21, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے اوگراکی جانب سے یکم جنوری کوگیس38فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دینے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس صارفین کے لئے ٹیرف میں اضافہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں،فی الفوراس اضافے کو واپس لیاجائے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف عوام کوگیس میسر نہیں ،گھروں کے…

Read More

تھانہ سسٹم کی اصلاح کرتے ہوئے ایماندار افسروں کی حوصلہ افزائی کی جائے

December 19, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ لاہورسمیت پوراصوبہ لاقانونیت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران475افراد قتل کردیئے گئے جبکہ اس قسم کی وارداتوں کے دوران1125سے زائدافراد زخمی ہوئے۔انہوں نے کہاکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں ڈاکوﺅںکے ہاتھوں26افراد مارے گئے۔پولیس اور دیگر…

Read More

ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے

December 17, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ کراچی میں امن کے لئے رینجرزکی خدمات قابل قدر ہیں۔سندھ اسمبلی سے منظورہونے والی قراردادمیں رینجرزکے اختیارات کومحدودکرنے سے کراچی کا امن متاثرہوگا اور حالات پھر سے خراب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز منصورہ میں مختلف پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے…

Read More

سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کے ساتھ جس سفاکی اوربربریت کی انتہا کی گئی اس کی مثال نہیں ملتی

December 16, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ16دسمبر پاکستان کے لئے سانحات کادن ہے۔یہ دن پاکستانی تاریخ میں ایک سیاہ ترین باب کے طور پر لکھا جاچکاہے۔پوری قوم ہر سال اس دن کو دکھ اور افسوس کے ساتھ مناتی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے کے سانحہ سے…

Read More

قبائلی علاقوں میں آپریشن جلد پایہ تکمیل تک پہنچایاجائے۔

December 15, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

میرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے پارہ چنار میں بم دھماکہ کے نتیجے میں24افراد کے جاں بحق ہونے پر اپنے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ کرم ایجنسی کے صدرمقام پارہ چنارمیں دہشت گردی کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک دشمن بیرونی قوتوں نے پاکستان کو اندرونی مسائل میں…

Read More

سقوط ڈھاکہ کے ذمہ داران ہی سانحہ آرمی پبلک سکول کے اصل مجرم ہیں۔

December 15, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

میرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے بھارتی ہائی کمشنرٹی سی راگھون کے بیان کہ “پاکستان سے مذاکرات آزادکشمیر پر ہوں گے”کوشدیدتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان عالمی دباﺅ کی وجہ سے بوکھلاہٹ کاشکار ہوچکا ہے۔ایک طرف بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج پاکستان کادورہ کرتی اور ہندوستان جاکر پارلیمنٹ میں پالیسی بیان دیتی ہیں کہ پاکستان سے…

Read More

کراچی میں ایک بھی ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور کی موجودگی تک آپریشن کوجاری رکھا جائے

December 14, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی اور نارواطرزعمل کی وجہ سے کراچی آپریشن کومتنازعہ بنایاجارہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ اور ان کے صوبائی وزراءکے بیانات سے محسوس ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں امن کی خواہاں نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی آپریشن کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اس…

Read More

بھارتی ٹی وی چینلز کی پاکستان میں نشریات پر پابندی لگائی جائے

December 13, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے فحاشی وعریانی کے خلاف سپریم کورٹ کی جانب سے از خود نوٹس کیس جس میں جسٹس اعجاز افضل خان کے ریمارکس کہ”میڈیا پر فحاشی وعریانی نے نوجوان نسل کوتباہی کے دھانے پر پہنچادیا ہے۔آئندہ سماعت میں روک تھام کے حوالے سے حکومتی اقدامات کاجائزہ لیاجائے گا”کوخوش آئند قراردیتے ہوئے…

Read More

دشمن قوتیں پہلی مسلم ایٹمی ریاست کے وجود سے خائف ہوکرسازشیں کررہی ہیں

December 12, 2015
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے پاکستان کے حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق’’سانحہ آرمی پبلک سکول دہرانے کے منصوبے‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔انہوں نے کہاکہ فورسز کی وردیوں میں ملبوس دہشتگرد ملک کے اہم سرکاری،نجی اور فورسز کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں گھس کر حملہ کرنے کی اطلاعات اس…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location