You are here:    Home      Urdu News (Page 48)

غذائی قلت کے باعث تھر میں بچوں کی ہلاکت انتہائی تشویشناک ہے۔

February 6, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے تھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد143سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ تھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران غذائی قلت کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکت کا جوسلسلہ شروع ہوا تھا وہ تاحال جاری ہے جبکہ اس حوالے سے سندھ کی صوبائی…

Read More

کوئٹہ میں بم دھماکہ افسوناک اور قابل مذمت ہے

February 6, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کوئٹہ میں لیاقت پارک کے قریب دھماکے میں9افراد کے جاں بحق ہونے اور 40سے زائد زخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کا یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ حکومت دہشتگردی کی روک تھام کے لئے سنجیدہ عملی اقدامات کرے اور قانون نافذ کرنے والے…

Read More

جب تک کشمیر آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ نہیں بن جاتا کشمیر عوام کی جدوجہد آزادی کی پشتیبانی جاری رکھیں گے

February 5, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر اس جذبے اور عزم کے ساتھ منایا گیا کہ جب تک کشمیر آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ نہیں بن جاتا کشمیر عوام کی جدوجہد آزادی کی پشتیبانی جاری رکھیں گے اور انہیں کسی موقع پر تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔پاکستان کے اٹھارہ کروڑ…

Read More

اشیاءخوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں

February 4, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پنجاب بھر میں گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاﺅن کے خاطرخواہ نتائج سامنے نہیں آرہے۔مہنگائی نے18کروڑ عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔تنخواہیں سال میں ایک بار اور وہ بھی معمولی بڑھتی ہیں جبکہ منی بجٹ کئی بار آتے ہیں۔ساری دنیا میں پٹرول 15سال کی کم ترین سطح پر…

Read More

جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اہم گفتگو

February 4, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے بہاولپور میں بجلی کا سولر انرجی پلانٹ لگانے پر وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ اس پلانٹ کی تنصیب کے دوران بہت سے مزدوروں نے حصہ لیا جن کو ابھی تک ٹھیکیدار نے…

Read More

کراچی میں نجکاری کےخلاف3ملازمین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی جوڈیشل تحقیقات کرائی جائیں

February 3, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ قومی اداروں کی نجکاری ملکی وقومی مفاد نہیں ہے۔حکومت پی آئی اے سمیت دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے فیصلے کوفوری واپس لے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے پُرامن احتجاج پر فائرنگ اور تین افراد کی شہادت کے واقعہ کی…

Read More

سابقہ دور حکومت میں پی آئی اے میں پانچ پانچ لاکھ روپے رشوت لےکر چھ ہزار افراد بھرتی کیے گئے۔

February 3, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر نے پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے ایک دن میں برباد نہیں ہوجاتے بلکہ یہ ایک تسلسل ہے۔حکومت سیاسی مقاصد کے حصول اور کرپشن کے تحت اداروں میں ضرورت سے زائد بھرتیاں کرتی چلی جاتی ہیں…

Read More

وفاقی وصوبائی حکومت تھرمیں طبی سہولتوں اورصاف پانی کی فراہمی کویقینی بنائے۔

January 16, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے تھر میں غذائی قلت کی وجہ سے15دنوں میں58سے زائد بچوں کی ہلاکت پر شدیدتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ حکومت تھر کے لوگوں پرتوجہ نہیں دے رہی۔ہر سال تھر میں موت درجنوں معصوم بچوں کونگل جاتی ہے مگر صوبائی حکومت ان کے تحفظ کے لئے کچھ نہیں…

Read More

مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے18کروڑ عوام کاکوئی پرسان حال نہیں

January 14, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے لاہور سمیت پورے صوبے میں بجلی وگیس کی غیر اعلانیہ مسلسل کئی گھنٹوںکی جانے والی لوڈشیڈنگ پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوچکا ہے۔بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ اورپریشرمیں کمی کاسلسلہ گزشتہ کئی دنوں سے سنگین نوعیت اختیار کرچکا ہے مگر متعلقہ…

Read More

کوئٹہ خودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر جماعت اسلامی پنجاب کا اظہار افسوس۔

January 13, 2016
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کوئٹہ میں پولیس وین پرخودکش دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے اسے ملک دشمنوں کی کاروائی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ رواں ماہ کے دوران تین دہشت گردی کے واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 17اہلکاروں کی شہادت ہوچکی ہے۔ایک سوچی…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location