You are here:    Home      Posts tagged "Ameer JI Punjab"

پی ٹی آئی کی حکومت کاہر آنے والادن قوم کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے

December 15, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی قلت سے پنجاب سمیت ملک بھر میں عوام کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔ ہر سال موسم سرما کی آمد سے قبل…

Read More

مدینہ جیسی پاکیزہ ریاست شراب کی اجازت کے ساتھ کیسے قائم ہوسکتی ہے؟

December 13, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے قومی اسمبلی میں شراب پر مکمل پابندی کا بل مسترد ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کومدینہ جیسی فلاحی اور پاکیزہ ریاست بنائیں گے تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے قومی…

Read More

دین اسلام نے عورت کو جومقام ومرتبہ اور عزت بخشی ہے وہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں

December 11, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ملکی ترقی میں خواتین کے کردار کوبڑی اہمیت حاصل ہے۔پاکستان کی ترقی میں خواتین کے کردار کو جھٹلایانہیں جاسکتا۔ہر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین نے اپنی بھرپور صلاحیتوں کالوہامنوایاہے۔دین اسلام میں عورت کوبہت بلند مقام دیا گیاہے۔نبی کریمؐ نے خواتین کے حقوق پر خصوصی زور…

Read More

چیف جسٹس کی مخدوش طبی سہولیات اور ہسپتالوں کی حالت زار پرتشویش درست ہے

December 10, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ چیف جسٹس کی مخدوش طبی سہولیات اور ہسپتالوں کی حالت زار پرتشویش درست ہے۔تمام سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ہی میسر نہیں۔ایک بیڈ پرتین تین مریض لٹائے جاتے ہیں۔ہسپتالوں میں مکمل آلات تک نہیں۔ مریضوں کے ساتھ دوردراز…

Read More

عوامی مسائل پربھرپور توجہ دینا اور ان کوجلدازجلدحل کرناحکومت وقت کی ذمہ داری ہے

December 8, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں گیس اوربجلی کی بندش کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس بحران بھی شدت اختیار کرتاجارہاہے۔گیس کی بندش اورپریشرکم ہونے کی وجہ سے گھروں میں چولہے ٹھنڈے ہوناشروع…

Read More

وزیر اعظم کاقبل از وقت انتخابات کی بات کرناپی ٹی آئی کی حکومت کی نااہلی کامنہ بولتاثبوت ہے

December 5, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قبل ازوقت انتخابات کی بات کرناپی ٹی آئی کی حکومت کی نااہلی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ دن بدن بڑھتے ہوئے ملکی مسائل کودیکھ کر موجودہ حکمرانوں کے اوسان خطا ہوگئے ہیں اوران کے لیے حکومت چلانا دشوار دکھائی دیتاہے۔پی ٹی…

Read More

نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے50لاکھ روپے کی شرط سے طلبہ کی حوصلہ شکنی ہورہی ہے

December 4, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ملک میں مسائل کے انبار لگے ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے محض طفل تسلیوں سے کام لے رہی ہے۔تحریک انصاف کی حکومت سے عوام کو امید تھی کہ وہ کرپشن کاخاتمہ،مہنگائی،بیروزگاری اور غربت پر قابو پائے گی اور قوم کے…

Read More

ایک ہفتہ کے دوران ب کشمیر میں 25افراد کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہےہے

December 1, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک ہفتہ کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں25افراد کی شہادت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیری مظاہرین پر پیلٹ گنوں ،گولیوں اور آنسوگیس کی شیلنگ نے ہندوستان کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔انڈین آرمی چیف…

Read More

پاکپتن سمیت مختلف اضلاع میں بھتہ کے نام پر چھوٹے ٹرانسپورٹرز کو تنگ کرنا قابل مذمت ہے

November 29, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ صوبہ پنجاب میں بالخصوص پاکپتن،لاہور اور دیگر اضلاع میں ناقص امن وامان کی صورتحال اور جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے چھوٹے ٹرانسپوٹرز سے بھتہ لیناتشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہے ۔ ضلع پاکپتن سمیت دیگر اضلاع میں بھتہ کے نام پر چھوٹے ٹرانسپورٹرز کو…

Read More

بجلی ،گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عوام تنگ آچکے ہیں

November 28, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں نے اپنے پہلے تین ماہ کے دور اقتدار میں روزمرہ کی اشیاء کے نرخوں میں65فیصد اضافہ کردیا ہے۔بجلی ،گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عوام تنگ آچکے ہیں اور دن بدن حکومتی کارکردگی کے حوالے سے مایوسی کاشکار ہیں۔اگر تحریک…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location