You are here:    Home      Posts tagged "Ameer PunjabJamaat"

ورلڈ الیون نے ہار کر بھی پاکستانیوں کے دل جیت لیے،قوم اظہار تشکر کرتی ہے

September 17, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدنے آزادی کپ میں ورلڈ الیون سے شاندار کامیابی پرپاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی میگاایونٹ کے انعقاد سے دنیا کو اچھاتاثرملا ہے کہ پاکستان پُرامن ملک ہے اور یہاں بین الاقوامی سطح پربڑے کھیلوں کے مقابلے کرائے جاسکتے ہیں۔ورلڈالیون نے ہار کر بھی پاکستانیوں کے…

Read More

ملک میں آئین وقانون اور جمہوریت کی بالادستی ہی ترقی کی ضامن ہے

September 10, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک میں آئین وقانون اور جمہوریت کی بالادستی ہی ترقی کی ضامن ہے۔تمام ترقی یافتہ ممالک نے اسی راستے پر چلتے ہوئے دنیامیں اپناآپ منوایاہے۔موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر بیرونی سرمایہ دار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی بجائے دوسرے ممالک کارخ…

Read More

جماعت اسلامی بلاتفریق احتساب کی خواہشمنداور1996سے جدوجہد کررہی ہے

September 7, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: قائم مقام امیرجماعت اسلامی پنجاب محمدجاوید قصوری نے کہاہے کہ احتساب مارچ کے حوالے سے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔کارکنوں اور عوام میں اس حوالے سے جوش وخروش پایاجاتاہے۔انتظامی کمیٹیاں احتساب مارچ کوکامیاب بنانے کے لیے متعین اہداف پر شب وروز کام میں مصروف ہیں۔ان شا ء اللہ جماعت اسلامی کا11ستمبر کو لاہورسے…

Read More

آئین کی شقوں میں62اور63کو چھیڑاگیا توملک میں نیابحران پیداہوگا

August 19, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ محض دوہفتوں کے دوران ہی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعدادپچاس سے تجاوزکر گئی ہے جو کہ غریب ملک کے قومی خزانے پر بھاری بوجھ ہے۔حکومت کی اس غیر سنجیدگی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔وزراء…

Read More

نیب کی جانب سے کرپشن کے اہم ترین مقدمات کو بند کرناباعث تشویش ہے

August 13, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ برسراقتدار افراد کی لوٹ مار سے بھری پڑی ہے۔نیب نے2015میں175کیسز کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی جس میں انکشاف کیاگیا تھا کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کے میگااسکینڈلزمیں ملوث افراد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے…

Read More

مہنگائی،بیروزگاری،کرپشن اور لوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل نے ملک کادیوالیہ نکال دیا ہے

August 12, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ غربت،مہنگائی ،بے روزگاری،بددیانتی،کرپشن اورلوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل نے ملک کا دیوالیہ نکال دیاہے۔مختلف ٹیکس لگاکر عوام کے خون پسینے کی کمائی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاجارہا ہے۔حکمرانوں کے بینک بیلنس میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے جبکہ عام آدمی کے حالات بہترہونے کی بجائے بدترہوتے…

Read More

وزیر اعظم اور ان کے خاندان کامحاسبہ وقت کا تقاضا ہے

July 24, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ملک وقوم کو لوٹنے والے جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔تمام چوروں اور لٹیروں کابے رحمانہ احتساب کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑسکتے۔قومی خزانہ لوٹنے والے کرپٹ عناصر…

Read More

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں پر فائرنگ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

July 23, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں اورریلی کے شرکاءپربھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بھارتی فوج نے ظلم وستم اور بربریت کی تمام حدود پارکرلی ہیں۔وادی میں مسلسل پُرتشددکاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سرینگر کے علاقے بڈگام میں بھارتی فوج کے…

Read More

لاہور ہائی کورٹ بار کی جانب سے سید صلاح الدین کے حق میں قراردادمنظور کرنا خوش آئند ہے

July 22, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے لاہور ہوئی کورٹ بار کی جانب سے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈرسید صلاح الدین کے حق میں قراردادمنظورکرنے کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ سید صلاح الدین کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں۔ان کی جدوجہد کوایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دہشت گرد بناکر…

Read More

وزیر اعظم اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر عدالتی کارروائی کا سامنا کریں

July 12, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہو:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق ”وزیر اعظم اور ان کی فیملی منی ٹریل قانونی طور پرثابت نہیں کرسکی اور شریف خاندان کے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں”پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی جانے والی رپورٹ نے…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location