You are here:    Home      Posts tagged "Corruption"

پاناماکیس میں ملوث436اور دیگر میگااسکینڈلزمیں شامل لوگوں کیخلاف کارروائی کب ہوگی ؟

November 27, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ملک میں کرپشن ایک ناسور بن چکی ہے۔آئے روزمیگااسکینڈلزکے کیسزسامنے آرہے ہیں مگر اس کے سدباب کے لیے ہونے والے اقدامات ناکافی ہیں۔المیہ یہ ہے کہ نیب سمیت انسداد بدعنوانی کے دیگراداروں کے پرکاٹنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ایک طرف ملک میں لوٹ مارمچی ہوئی…

Read More

کرپٹ عناصر نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے، سب کا بلاامتیازاحتساب ہونا چاہئے

November 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ انسداد بدعنوانی کے ادارے محض کاغذی کارروائی میں مصروف ہیں۔لوگوں کو شک کی بنیاد پر اٹھاکر حبس بے جا میں رکھاجاتا ہے اور بعد میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈے جاتے ہیں جبکہ اصل مجرمان پر ہاتھ نہیں ڈالاجارہا۔اینٹی کرپشن،نیب سمیت تمام ادارے ملک کو…

Read More

حکومت ایسے اقدامات کرے جن سے عوامی مشکلات کم ہوں اور لوگوں کی زندگیوں میں آسودگی نظر آئے

September 29, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی امیر العظیم نے کہاہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے اور اشیائے ضروریہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے عوام کی مشکلات کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔تحریک انصاف کی نئی حکومت مسلسل عوام کا خون نچوڑنے میں لگی ہوئی ہے۔بجلی کے نرخ میں ہونے والے حالیہ اضافے سے عوام کو…

Read More

مغرب کے لادینی ایجنڈے کا مقابلہ کرنے کیلئے کرپشن سے پاک اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے

March 12, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:وطن عزیز کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لئے ہمارے ازلی دشمن بھارت ،امریکہ اور دیگر عالمی طاقتیں اقوام متحدہ کو اپنے آلہ کار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے متحدہ ہوچکی ہیں۔ان قوتوں کا بنیادی ہدف ختم نبوتﷺ کے قانون کو ختم کرنے کے لئے  اقدامات ،توہین رسالت اور دستور کی دیگر اسلامی دفعات…

Read More

بجلی بحران کی وجہ سے پاکستانی صنعت تباہ وبرباد ہوچکی ہے

February 25, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس خان لغاری کے بیان کہ”حکومت بجلی چوری روکنے میں ناکام ہوگئی ہے،موسم گرمامیں لوڈشیڈنگ ہوگی”پر شدیدتنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومتی وزراء مسلسل عوام کے جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔ایک طرف وزیر اعلیٰ شہبازشریف لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں۔قومی اخبارات میں توانائی…

Read More

Commission mafia & looters broken all records

November 25, 2017
Published in English News
Comments are off for this post.

Ameer Jamaat-e-Islami Punjab Mian Maqsood Ahmed expressed that the corruption stories of looter and corruption mafia are coming in the mega projects of the current government. The projects of Punjab government like “Ashiana” should also be investigated. In the past, NAB has been used for revenge, instead of eradicating the encryption in the country. The…

Read More

جماعت اسلامی بلاتفریق احتساب کی خواہشمنداور1996سے جدوجہد کررہی ہے

September 7, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: قائم مقام امیرجماعت اسلامی پنجاب محمدجاوید قصوری نے کہاہے کہ احتساب مارچ کے حوالے سے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔کارکنوں اور عوام میں اس حوالے سے جوش وخروش پایاجاتاہے۔انتظامی کمیٹیاں احتساب مارچ کوکامیاب بنانے کے لیے متعین اہداف پر شب وروز کام میں مصروف ہیں۔ان شا ء اللہ جماعت اسلامی کا11ستمبر کو لاہورسے…

Read More

نیب کی جانب سے کرپشن کے اہم ترین مقدمات کو بند کرناباعث تشویش ہے

August 13, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ برسراقتدار افراد کی لوٹ مار سے بھری پڑی ہے۔نیب نے2015میں175کیسز کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی جس میں انکشاف کیاگیا تھا کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کے میگااسکینڈلزمیں ملوث افراد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے…

Read More

مہنگائی،بیروزگاری،کرپشن اور لوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل نے ملک کادیوالیہ نکال دیا ہے

August 12, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ غربت،مہنگائی ،بے روزگاری،بددیانتی،کرپشن اورلوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل نے ملک کا دیوالیہ نکال دیاہے۔مختلف ٹیکس لگاکر عوام کے خون پسینے کی کمائی کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاجارہا ہے۔حکمرانوں کے بینک بیلنس میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے جبکہ عام آدمی کے حالات بہترہونے کی بجائے بدترہوتے…

Read More

وزیر اعظم اور ان کے خاندان کامحاسبہ وقت کا تقاضا ہے

July 24, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ملک وقوم کو لوٹنے والے جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔تمام چوروں اور لٹیروں کابے رحمانہ احتساب کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑسکتے۔قومی خزانہ لوٹنے والے کرپٹ عناصر…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location