You are here:    Home      Posts tagged "Jamaat-e-Islami"

کرپٹ عناصر نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے، سب کا بلاامتیازاحتساب ہونا چاہئے

November 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ انسداد بدعنوانی کے ادارے محض کاغذی کارروائی میں مصروف ہیں۔لوگوں کو شک کی بنیاد پر اٹھاکر حبس بے جا میں رکھاجاتا ہے اور بعد میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈے جاتے ہیں جبکہ اصل مجرمان پر ہاتھ نہیں ڈالاجارہا۔اینٹی کرپشن،نیب سمیت تمام ادارے ملک کو…

Read More

بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے ، اضافے کو فی الفور واپس لیاجائے

October 27, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے بجلی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے ،اس اضافے کو فی الفور واپس لیاجائے۔ حکومت عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لائن لائسز میں کمی لانے…

Read More

یورپی عدالت کی جانب سے آزادی اظہار کی آڑ میں مقدس ہستیوں کی توہین کے حوالے سے ریمارکس خوش آئند ہیں

October 27, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور;امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے یورپی عدالت کے ریمارکس کہ” حضور اکرمؐ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں”پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی عدالت کی جانب سے آزادی اظہار کی آڑ میں نبی اکرمؐ کی توہین کے حوالے سے ریمارکس خوش آئند ہیں۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آزادی…

Read More

جعلی اکاؤنٹس کامعاملہ اربوں تک پہنچ گیاہے، کرپٹ افراد کامحاسبہ ناگزیرہوچکا ہے

October 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ جعلی اکاؤنٹس کامعاملہ اربوں روپے تک پہنچ چکا ہے اور اس کیس میں دن بدن مزید پیش رفت ہوتی جارہی ہے۔مزیدنام اور کمپنیاں سامنے آرہی ہیں۔اس حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹس میں ہونے والے انکشافات نے قوم کو تشویش میں مبتلاکردیا ہے۔سندھ…

Read More

کشمیر پاکستان کاہے اورہم کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے

October 23, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوزمظالم اور بھارتی ظلم وبربریت کے خلاف اپنے شدیدردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے دنیاکی نظروں میں دھول جھونکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں نام نہادالیکشن کا ڈھونگ رچایا۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے…

Read More

عوامی اورقومی ایشوزکوترجیحی بنیادوں پر حل کرناحکمرانوں کی ذمہ داری ہے

October 22, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کی جانب سے پانی کے تحفظ اور نئے ڈیم بنانے کے حوالے سے ریمارکس کاخیر مقدم کرتے ہیں۔پانی ہماری بقاکامسئلہ ہے جو دن بدن سنگین ہوتاچلاجارہا ہے۔المیہ یہ ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی بھی اس حوالے سے…

Read More

ہر بڑی پارٹی انتخابی فنڈنگ کرنے والوں کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار رہتی ہے

October 19, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ابراج گروپ اور عارف نقوی سکینڈل کی دستاویزنے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیاں انتخابی فنڈنگ میں ملوث ہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر بڑی پارٹی ان کے ہاتھوں بکنے کے لیے تیار رہتی ہے،اسی وجہ سے…

Read More

پنجاب کے بجٹ میں غریب عوام کو یلیف دینے کے لیے کچھ نہیں کیاگیا

October 18, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ پنجاب کے پیش ہونے والے صوبائی بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ نہیں کیاگیا۔بجٹ میں امراطبقے کو ریلیف فراہم کیاگیا ہے جبکہ غریب آدمی پر ٹیکسوں کابوجھ بڑھادیاگیا ہے جس سے عوام کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا۔تحریک…

Read More

Youth is the most valuable asset of any country (Ameer Jamaat islami (central) Punjab Ameer Ul Azeem )

October 17, 2018
Published in English News
Comments are off for this post.

Ameer Jamaat islami (central) Punjab  Ameer Ul Azeem said  that youth is the most valuable asset of  any country. We cannot bring the positive change in the country without them. Youth is the 60% of the whole population of Pakistan. In current situation highly qualified people are looking for good job opportunities. He said that…

Read More

غربت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا

October 17, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ ایک عالمی سازش کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازعہ بناکر ناکام بنانے کے لیے دشمن قوتیں متحد ہوچکی ہیں۔بھارت اور امریکہ کھل کر سامنے آچکے ہیں۔سی پیک پاکستان کی ترقی وخوشحالی کامنصوبہ ہے جسے جلدازجلد پایہ تکمیل تک پہنچایاجانا چاہئے۔اقتصادی راہداری…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location