You are here:    Home      Posts tagged "JI Punjab"

جماعت اسلامی بلاتفریق احتساب کی خواہشمنداور1996سے جدوجہد کررہی ہے

September 7, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: قائم مقام امیرجماعت اسلامی پنجاب محمدجاوید قصوری نے کہاہے کہ احتساب مارچ کے حوالے سے تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔کارکنوں اور عوام میں اس حوالے سے جوش وخروش پایاجاتاہے۔انتظامی کمیٹیاں احتساب مارچ کوکامیاب بنانے کے لیے متعین اہداف پر شب وروز کام میں مصروف ہیں۔ان شا ء اللہ جماعت اسلامی کا11ستمبر کو لاہورسے…

Read More

وزیر اعظم اور ان کے خاندان کامحاسبہ وقت کا تقاضا ہے

July 24, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ملک وقوم کو لوٹنے والے جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔تمام چوروں اور لٹیروں کابے رحمانہ احتساب کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑسکتے۔قومی خزانہ لوٹنے والے کرپٹ عناصر…

Read More

27اکتوبر1947سے اب تک لاکھوں کشمیری شہید اور16ہزارافرادلاپتہ ہوچکے ہیں

July 9, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے برھان مظفروانی کی پہلی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیونافذ کرنے اور وادی کوفوجی چھاؤنی میں بدلنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سرینگر سمیت کئی شہروں میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیولگانے سے کشمیری…

Read More

افغان صدر کابیان قابل مذمت،ہندوستان کی زبان بول رہے ہیں

June 10, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے افغان صدر اشرف غنی کے بیان کہ”پاکستان نے غیر اعلانیہ جنگ مسلط کررکھی ہے”پرشدیدردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ افغان صدر کی جانب سے الزام تراشیاں قابل مذمت ہیں۔اشرف غنی امریکہ اور بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔انہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ پاکستان گزشتہ تین دھائیوں سے افغان…

Read More

سوچی سمجھی سازش کے تحت جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں

June 6, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت جے آئی ٹی کو متنازعہ بناکر پانامالیکس معاملے کو طول دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔حکومت پاناماکیس میں بری طرح پھنس چکی ہے۔ملک وقوم کی بہتری کے لیے جے آئی ٹی کو مقررہ وقت کے دوران تحقیقات مکمل کرنی چاہئیں۔وزیر اعظم ہوں…

Read More

پنجاب بجٹ غیر متوازن اور الفاظ کاگورکھ دھنداہے،غریب عوام کوکچھ نہیں ملے گا

June 6, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے پنجاب کے سب سے بڑے سالانہ میزانیے 1970ارب روپے کے بجٹ کو غیر متوازن اور غریب دشمن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب کے صوبائی بجٹ سے بھی عوام کو سخت مایوسی ہوئی ہے۔صوبائی بجٹ میں امرا طبقے کو نوازاگیاہے اور غریب آدمی کو اس…

Read More

احتساب کے لیے ضروری ہے کہ کرپشن اور کرپٹ عناصر کاقلع قمع کیاجائے

May 27, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور :امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصو د احمد نے کہاہے کہ نیب کی جانب سے تین ارب روپے کی کرپشن کے ملزمان کو ناقص تحقیقات کے نتیجے میں عدالتوں سے بری کروانے کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک اور لمحہ فکریہ ہیں۔کرپشن نے ملکی اداروں کوتباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے۔اہم عہدوں پر تعینات کرپٹ…

Read More

پنجاب میں جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا،پولنگ 20اگست کوہو گی ۔

May 27, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور :جے آئی یوتھ کی انٹراپارٹی الیکشن کی بھرپور کامیابی نوجوانوں کو متحرک کرنے کا ذریعہ ہے۔ ہر یوسی میں ڈھائی سے تین ہزارووٹوں کی کاسٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد ہماری طرف متوجہ ہورہی ہے۔ملک میں حالات کی تبدیلی کے لیے یوتھ کو اپنا مثبت کردار اداکرنا ہوگا۔جماعت اسلامی…

Read More

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیا ر کیا جانے والا بجٹ عوام دوست نہیں

May 27, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے وفاقی بجٹ کو الفاظ کاگورکھ دھنداقراردیتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں صرف10فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جانا چاہئے تھا۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریرنے ثابت کردیا ہے کہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location