You are here:    Home      Posts tagged "Mian Maqsood Ahmad"

وزیر اعظم اور ان کے خاندان کامحاسبہ وقت کا تقاضا ہے

July 24, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف عوامی شعور کو اجاگر کرنے کے لیے تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ملک وقوم کو لوٹنے والے جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔تمام چوروں اور لٹیروں کابے رحمانہ احتساب کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑسکتے۔قومی خزانہ لوٹنے والے کرپٹ عناصر…

Read More

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں پر فائرنگ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

July 23, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نمازیوں اورریلی کے شرکاءپربھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بھارتی فوج نے ظلم وستم اور بربریت کی تمام حدود پارکرلی ہیں۔وادی میں مسلسل پُرتشددکاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سرینگر کے علاقے بڈگام میں بھارتی فوج کے…

Read More

جماعت اسلامی نے رہائی کےلئے آوازاٹھائی،شکریہ اداکرنے آیا ہوں ،جمشید دستی

July 17, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

 لاہور: جنوبی پنجاب کے نامور سیاسی رہنما اور ایم این اے جمشید دستی نے گزشتہ روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹرمنصورہ لاہورکادورہ کیا۔ان کا استقبال امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد ،بلال قدرت بٹ،مجیدغوری اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات پنجاب محمد فاروق چوہان نے کیا۔اس موقع پرامیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے پریس…

Read More

وزیر اعظم اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر عدالتی کارروائی کا سامنا کریں

July 12, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہو:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق ”وزیر اعظم اور ان کی فیملی منی ٹریل قانونی طور پرثابت نہیں کرسکی اور شریف خاندان کے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں”پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی جانے والی رپورٹ نے…

Read More

27اکتوبر1947سے اب تک لاکھوں کشمیری شہید اور16ہزارافرادلاپتہ ہوچکے ہیں

July 9, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے برھان مظفروانی کی پہلی برسی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیونافذ کرنے اور وادی کوفوجی چھاؤنی میں بدلنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سرینگر سمیت کئی شہروں میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیولگانے سے کشمیری…

Read More

جے آئی ٹی میں حکومتی شخصیات کی پیشیوں پر2کروڑ18لاکھ قومی خزانے سے اداکرنا قابل مذمت ہے

July 8, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ ایک دن میں ڈالر کا3.34روپے مہنگاہونا قابل تشویش اور اس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گااور قرضوں میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا۔اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کھاتوں میں خسارے کا اعتراف حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں کی نشاندہی ہے۔حکومت کے خوشحالی وترقی کے…

Read More

سرتاج عزیز کاسیدصلاح الدین کے حوالے سے بیان قابل ستائش اور پاکستان کااصولی موقف ہے

July 5, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور ( )امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان کہ”مسئلہ کشمیر کونظر انداز کرکے بات چیت نہیں ہوگی اور سیدصلاح الدین کو دہشتگرد قراردینے کے امریکی فیصلے کومانناضروری نہیں ہے”کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاکہ حکومت پاکستان جہادکشمیر کے ہیروسیدصلاح الدین کو بھارت کی شہ پر امریکہ کی جانب سے دہشت…

Read More

سوچی سمجھی سازش کے تحت جے آئی ٹی کو متنازعہ بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں

June 6, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت جے آئی ٹی کو متنازعہ بناکر پانامالیکس معاملے کو طول دینے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔حکومت پاناماکیس میں بری طرح پھنس چکی ہے۔ملک وقوم کی بہتری کے لیے جے آئی ٹی کو مقررہ وقت کے دوران تحقیقات مکمل کرنی چاہئیں۔وزیر اعظم ہوں…

Read More

پنجاب بجٹ غیر متوازن اور الفاظ کاگورکھ دھنداہے،غریب عوام کوکچھ نہیں ملے گا

June 6, 2017
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے پنجاب کے سب سے بڑے سالانہ میزانیے 1970ارب روپے کے بجٹ کو غیر متوازن اور غریب دشمن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب کے صوبائی بجٹ سے بھی عوام کو سخت مایوسی ہوئی ہے۔صوبائی بجٹ میں امرا طبقے کو نوازاگیاہے اور غریب آدمی کو اس…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location