You are here:    Home      Posts tagged "MIan Maqsood"

حکومت رمضان المبارک میں بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے

May 29, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ حکومت عوام الناس کو ماہ مقدس میں بھی ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورزاور سستے رمضان بازاروں میں ناقص اشیاء ضروریہ کی فروخت اور قلت کی شکایات عام ہیں مگر بدقسمتی سے انتظامیہ اور پرائس…

Read More

جماعت اسلامی پنجاب جسٹس(ر)ناصرالملک کوبطورنگران وزیر اعظم نامزد کرنے کاخیرمقدم کرتی ہے

May 29, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ جسٹس(ر)ناصر الملک کوبطورنگران وزیراعظم نامزدکرنے کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہیں اور امید ظاہرکرتے ہیں کہ نگران وزیر اعظم آئین وقانون کے مطابق ملک میں شفاف اورمنصفانہ انتخابات کاانعقاد یقینی بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ جسٹس(ر)ناصر الملک متوازن شخصیت کے مالک…

Read More

پاکستان کو ایشین ٹائیگربنانے کے دعویداروں نے عوام سے ان کاروزگار بھی چھین لیاہے

May 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:صدر متحدہ مجلس عمل پنجاب اورامیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ 50ہزارکرپٹ افرادکااربوں روپے ہڑپ کرناتشویش ناک امر ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ایک طرف ٹیکس چور قومی خزانے کو بڑانقصان پہنچارہے ہیں جبکہ دوسری جانب حکومت ایمنسٹی اسکیم کی ڈگڈگی لیے بیٹھی ہے۔موجودہ حکمران عملاً ناکام ہوچکے ہیں۔ملکی معیشت زبوں حالی…

Read More

جماعت اسلامی پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے مسائل کو ہر سطح پر اجاگر کرے گی

May 20, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:چیئرمین پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن پنجاب چوھدری احسان اللہ سدھو کی سربراہی میں وفد نے صدر متحدہ مجلس عمل پنجاب اورامیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد، صوبائی نائب امیر مولانا جاوید قصوری، صوبائی جنرل سیکرٹری بلال قدرت بٹ، صوبائی میڈیا آرگنائزر فاروق چوہان سے خصوصی دعوت پر تعلیم یافتہ پیرامیڈکس پنجاب کے ساتھ اتائیت…

Read More

سحروافطار اورتروایح کے اوقات میں بلاتعطل بجلی کی دستیابی کویقینی بنایاجائے

May 20, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ رمضان المبارک کابابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے۔پہلے روزے میں ہی ملک بھرمیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔حکمرانوں نے رمضان المبارک میں سحروافطار اور نمازتراویح کے اوقات میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کابلندو…

Read More

کرنل جوزف کوامریکہ کے حوالے کرناشرمناک اور غلامی کی بدترین مثال ہے

May 16, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور( )متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صدر اور امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پاکستانی نوجوان کو شہید کرنے والے امریکی کرنل جوزف کو خصوصی طیارے سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دیناتشویش ناک اور قابل مذمت ہے۔امریکی جاسوس ریمنڈڈیوس کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک…

Read More

اساتذہ کی پذیرائی کرنا ان کیلئے آب حیات کی مانند ہے

March 19, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے گذشتہ روز غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام اساتذہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب پذیرائی کی صدارت کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ٹرسٹ کے ساتھ شروع دن سے منسلک رہنے والے اساتذہ ادارے کی بنیادیں ہیں ۔ انہی اساتذہ کی کاوشوں کی…

Read More

پرویزمشرف کو واپس لانے کے حوالے سے عدالتی حکم خوش آئندہے

March 18, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویزمشرف کی گرفتاری کے حوالے سے خصوصی عدالت کے تحریری حکم کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ جنرل(ر)پرویزمشرف نے دومرتبہ ملکی آئین کے ساتھ غداری کی انہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لایاجائے۔پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے ملزم کی پیشی کے حوالے…

Read More

مغرب کے لادینی ایجنڈے کا مقابلہ کرنے کیلئے کرپشن سے پاک اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے

March 12, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:وطن عزیز کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لئے ہمارے ازلی دشمن بھارت ،امریکہ اور دیگر عالمی طاقتیں اقوام متحدہ کو اپنے آلہ کار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے متحدہ ہوچکی ہیں۔ان قوتوں کا بنیادی ہدف ختم نبوتﷺ کے قانون کو ختم کرنے کے لئے  اقدامات ،توہین رسالت اور دستور کی دیگر اسلامی دفعات…

Read More

حکومت نے انتخابات سے قبل دھاندلی کامنصوبہ بنالیا ہے

March 8, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سامنے آنے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ نئی حلقہ بندیوں سے کسی حلقے میں ووٹرزکی تعداد11لاکھ اور کسی میں4لاکھ سے بھی کم ہوگئی ہے جس سے آئندہ انتخابات کی شفافیت پر سنگین سوالات نے جنم لے لیا ہے۔حکومت نے قبل ازوقت…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location