You are here:    Home      Posts tagged "PunjabJamaat"

بااثر ملزمان عدالتوں میں احترام پارہے ہیں اور اساتذہ کوذلیل کیاجارہا ہے

October 16, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہاہے کہ احتساب اور انصاف کے نام پر قسط وار ڈرامہ جاری ہے۔واقعات اور کردار بدل رہے ہیں لیکن تجسس،تعصب،جنگ وجدل اور اقرباپروری کی پرانی کہانیاں ہیں۔ایک جج کی تقریرایک بار ایسوسی ایشن میں اسے ہیرو بناتی ہے جبکہ ایک اور جج کی اسی طرح کی…

Read More

عوام2018کے انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کی دیانتداراورجراتمند قیادت کومنتخب کریں

May 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:صدر متحدہ مجلس عمل پنجاب اورامیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام پر ڈیڈ لاک سے افواہوں کو تقویت ملے گی اور غیر یقینی سیاسی عدم استحکام کی صورتحال پیدا ہوگی۔ایسانگران سیٹ اپ لایاجائے جوہر لحاظ سے غیر جانبدار ہو اور تمام اسٹیک ہولڈرزکے لیے قابل قبول بھی ہو۔جمہوری…

Read More

پاکستان کو ایشین ٹائیگربنانے کے دعویداروں نے عوام سے ان کاروزگار بھی چھین لیاہے

May 24, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:صدر متحدہ مجلس عمل پنجاب اورامیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ 50ہزارکرپٹ افرادکااربوں روپے ہڑپ کرناتشویش ناک امر ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ایک طرف ٹیکس چور قومی خزانے کو بڑانقصان پہنچارہے ہیں جبکہ دوسری جانب حکومت ایمنسٹی اسکیم کی ڈگڈگی لیے بیٹھی ہے۔موجودہ حکمران عملاً ناکام ہوچکے ہیں۔ملکی معیشت زبوں حالی…

Read More

کشن گنگا ڈیم سے پاکستانی زراعت بری طرح متاثر ہوگی

May 22, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:صدر متحدہ مجلس عمل پنجاب اورامیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ بھارت نے کشن گنگا ڈیم کاباقاعدہ افتتاح کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہمارے دریاؤں کاپانی چوری کرکے پاکستان کو بنجر بنانا چاہتا ہے۔حکومت پاکستان کو اب انڈیا سے محض رسمی احتجاج تک محدود نہیں رہنا چاہئے بلکہ اس سلسلے میں عملی…

Read More

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کرنا قابل مذمت ہے

March 4, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ایک سال کے دوران صرف پٹرول کی قیمت میں 20روپے تک اضافہ حکمرانوں کی بدترین کارکردگی کی عکاسی کرتاہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مستردکرتے ہیں۔حکومت عوام کو ریلیف فراہم…

Read More

مزدوروں کو مالکانہ حقوق پر مفت رہائشیں فراہم کی جائیں

February 20, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پورے ملک میں بدحالی اور افلاس کی صورتحال ہے۔ملک کی نصف سے آبادی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم پر گزارہ کرنے پر مجبور ہے۔مسلم لیگ(ن) کی حکومت تمام تردعوؤں کے باوجوداپنے تقریبا پانچ سالہ دور میں غریب عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم نہیں کرسکی۔ملکی…

Read More

منافع بخش اداروں کواونے پونے فرخت کرکے حکمران اپنی نااہلی چھپانا چاہتے ہیں

February 18, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پاکستان سٹیل مل کو30سال لیز پر دینے اور پی آئی اے کے49فیصدشیئرزکی فروخت کی اطلاعات تشویش ناک ہیں۔حکمران شروع دن سے قومی اداروں کو اونے پونے فروخت کرکے اپنی نااہلی چھپانا چاہتے ہیں۔ان اداروں سے ہزاروں مزدوروں کاروزگار وابستہ ہے۔یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے حکومت مزدور طبقات…

Read More

پٹرولیم مصنوعات پرہوشرباٹیکسز نے عوام کی زندگی عملاً اجیرن بنادی ہے

February 17, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے صوبائی دفتر منصورہ میں اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔مہنگائی،بے روزگاری اور لاقانونیت کی انتہاہوچکی ہے۔کرپشن اوررشوت خوری نے پورے نظام کو کرپٹ کردیا ہے۔لوگوں کو اپنے جائز کام کروانے کے لیے بھی رشوت…

Read More

Court should give verdict to save farmers

February 11, 2018
Published in English News
Comments are off for this post.

Ameer Jamaat-e-Islami Punjab Mian Maqsood Ahmad expressed the hope that court will give its verdict in favor of the farmers, while press briefing after hearing at High Court last-day along with other the farmer leaders and lawyers panel. The decision on writ petition regarding unjust in paying sugar cane prices by mills owners has been preserved. Mian Maqsood Ahmed said that the sugar cane price RS. 180/mun…

Read More

دبئی میں7ہزار پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ تشویشناک

February 7, 2018
Published in Urdu News
Comments are off for this post.

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں7ہزار سے زائد پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ کے ذریعے 100ارب روپے کی جائیدادیں تشویش ناک اور حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کا منہ بولتاثبوت ہے۔سیاستدانوں سمیت ریٹائرڈجنرلز،بیوروکریٹس اورسرمایہ دار طبقہ اس دوڑ میں سب سے آگے ہے۔غریب عوام ایک طرف دووقت…

Read More
Our Mission

Jamaat views regarding the three terms ‘Al-Deen’, Divine Order’, and ‘Islamic Way of Life’ as synonyms.

Our mission of ‘Establishment of Deen’ does not mean establishing some part of it, rather establishing it in its entirety, in individual and collective life, and whether it pertains to prayers or fasting, haj or zakat, socio-economic or political issues of the life.

It is incumbent upon a believer to strive for establishing Islam in its entirety without discretion and division, and believer’s real objective is to attain Allah’s pleasure and success in the this world and hereafter, this cannot be realized without trying to establish Allah’s Deen in this world.

Contact Information

Head Office, Jamaat E Islami Punjab
Mansoora, Multan Road Lahore.

Email: info@punjabjamaat.org.pk

Phone: +92 42 35252177, +92 42 35437990-1

Fax: +92 42 35427685




Facebook   |   Twitter   |   Google Plus

Our Location